اہل البیت(ع)نیوز ایجنسی ۔ابنا۔کی رپورٹ کے مطابق مسلسل بم دھماکوں اور بد امنی سے تنگ شہر کے سیاسی سماجی حلقوں ،شہریوں اور تا جر برادری نے قرآن پاک اٹھا کر دہشت گردوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی ۔مظاہریبن کا کہنا تھا کہ خود کو مسلمان کہنے والے بم دھماکوں کی وجہ سے مسلمانوں کو ہی بم دھماکوں کے ذریعے قتل عام کر رہے ہیں اور جو زخمی ہوتے ہیں وہ بھی موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہتے ہیں اس کے علاوہ کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ جاتا ہے۔مظاہرّین نے کہا کہ بن دھماکے کرنیوالوں سے اپیل کرتے ہّیں کہ قرآن کے صدقے میں اوراپنے آپ کو مسلمان دوستی کا ثبوت دینے کے لئے ان بم دھماکوں کو بند کریں
17 اپریل 2010 - 19:30
News ID: 177657
قرآن کے صدقے امن قائم کرو اور دھماکے کرنیوالوالے مسلمان دوستی کا ثبوت دیں